اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جارج واشنگٹن وفات پا گئے

کوہلی نے ون ڈے میں ڈیسمنڈ ہائنز کو پیچھے چھوڑ دیا

کوہلی نے ون ڈے میں ڈیسمنڈ ہائنز کو پیچھے چھوڑ دیا

کولکتہ : بھارتی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق ویسٹ انڈین بلے باز ڈیسمنڈ ہائنز کو رنز کے اعتبار سے پیچھے چھوڑ دیا، اسطرح کوہلی زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے 22 ویں بلے باز بن گئے ہیں، کوہلی نے کینگروز کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں 92 رنز کی اننگز کھیل کر یہ کارنامہ انجام دیا، کوہلی نے اب تک 196 میچز میں 8679 رنز بنا رکھے ہیں جب کہ ہائنز نے 8648 رنز بنا رکھے تھے، ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں سابق بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر 18426 رنز بنا کر سرفہرست ہیں۔

loading...