اشاعت کے باوقار 30 سال

بحر الکاہل میں مزید ہائیڈروجن تجربہ کرنے پر غور

بحر الکاہل میں مزید ہائیڈروجن تجربہ کرنے پر غور

نیویارک: شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ دھمکیوں کے بعد ہائیڈروجن کا ایک اور تجربہ کرنے پر غور کیا جا رہا ہے ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پیانگ یانگ کے وزیر خارجہ رائی یونگ ہو نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ملک کو تباہ کرنے کی دھمیکیاں دینے کے بعد پیانگ یانگ بحرالکاہل میں ایک اور ہائیڈرو جن بم دھماکہ کرنے پر غور کر رہا ہے انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا کو تباہ کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے اور امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو بخوبی اس سے آگاہ ہونا چاہیے

loading...