اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

معمر قذافی کو ہلاک کر دیا گیا

محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا

محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا

اسلام آباد: محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا یکم محرم الحرام جمعہ 22 ستمبر جبکہ عاشورہ محرم یکم اکتوبر بروز اتوار ہو گا، مرکزی روئت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات کے روز چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کراچی میں ہوا، اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ محرم الحرام کا چاند نظر آنے کے ٹھوس شواہد مل گئے ہیں، یکم محرم الحرام 1439ھ جمعہ 22 ستمبر کو ہو گی جبکہ عاشور محرم یکم اکتوبر بروز اتوار کو ہو گا۔