اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

صدام حسین کو گرفتار کر لیا گیا

کترینہ کیف کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کترینہ کیف کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف کی ورزش کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے باربی ڈول کترینہ کیف خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی فٹنس کا بھی بھرپور خیال رکھتی ہیں اداکارہ کترینہ کیف آج کل بالی ووڈ کے دبنگ ہیرؤ سلمان خان کے ساتھ فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ اور اداکار عامر خان کے ہمراہ فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں بتایا گیا ہے کہ بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کی حال ہی میں جاری کی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ویڈیو میں کترینہ تولیے کے ساتھ مختلف کرتب دکھاتی نظر آ رہی ہیں کترینہ کیف بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ ہونے کے ساتھ اپنی فٹنس کا بھرپور خیال رکھتی ہیں کترینہ کیف ان دنوں سلمان خان کے ساتھ فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ اور بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے ساتھ فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اداکارہ کترینہ کیف اپنے آپ کو متناسب رکھنے کے لئے جم میں کڑی محنت کرتی ہیں اور حال ہی میں کترینہ کی پرسنل ٹرینر یاسمین کراچی والا نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اور کترینہ کیف تولیے کے ساتھ مختلف ورزش کرتی نظر آ رہی ہیں۔

loading...