اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

وارسا پر سوویت یونین کا قبضہ

نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی 3 روپے 90 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ منگل کے روز نیپرا نے وزارت توانائی کی درخواست بجلی 3 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے۔

loading...