اشاعت کے باوقار 30 سال

ہدف کے تعاقب میں ورلڈ الیون کے 5 اوورز میں 44 رنز

ہدف کے تعاقب میں ورلڈ الیون کے 5 اوورز میں 44 رنز

لاہور: آزادی کپ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ورلڈ الیون کو جیت کے لیے 175 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں ورلڈ الیون نے 44 رنز بنا لیے ہیں۔ لاہور میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل آزادی کپ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کے 174 رنز کے جواب میں ورلڈ الیون کی جانب سے ہاشم آملہ اور تمیم اقبال نے اننگز کا آغاز کیا۔ تمیم اقبال نے پہلے ہی اوورز سے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے عماد وسیم کو شاندار چھکا رسید کیا۔

loading...