اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

آٹھواں سیارہ دریافت ہوا

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا طلبا پر اضافی بوجھ

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا طلبا پر اضافی بوجھ

لاہور: لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے اپنی آمدن میں اضافے کے لئے میٹرک اور انٹر امتحانات میں فیل ہونے والے طلبا پر مزید بوجھ ڈال دیا لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے پیر مارکنگ کا معیار بہتر بنانے کی بجائے پیپروں کی غلطیاں درست کروانے والے طلبا پر ہی اضافی بوجھ ڈال دیا اور پیر ری چیکنگ فیس میں اچانک اضافہ کر دیا اس کے علاوہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ داخلہ فیس میں بھی اضافے کر دیا گیا لاہور بورڈ نے اپنی آمدن میں اضافے کے لئے فیسوں میں بے تحاشہ اضافہ کر دیا ہے اور اس اضافے کے باعث سارا بوجھ غریب طلباء پر پڑے گا۔