اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

آٹھواں سیارہ دریافت ہوا

گلیکسی نوٹ 8 کے لئے ریکارڈ آرڈرز موصول ہوئے

گلیکسی نوٹ 8 کے لئے ریکارڈ آرڈرز موصول ہوئے

سیؤل : جنوبی کورین کمپنی سام سنگ نے کہا ہے کہ ان کے نوٹ سیریز کے پریمئیم سمارٹ فون گلیکسی نوٹ 8 کے لئے ریکارڈ تعداد میں آرڈرز موصول ہوئے ہیں جو اس سے ان کے کسی دوسرے نوٹ فونز کے پری آرڈرز سے ڈھائی گنا زیادہ ہے۔ انہوں نے بتایا کی نوٹ8 کے پری آرڈرز کی تعداد 650,000 ہے جو دنیا کے 40 ممالک سے ہیں۔ امریکا میں نوٹ8 کی قیمت 930 ڈالر سے 960 ڈالر رکھی گئی ہے۔