اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

صدام حسین کو گرفتار کر لیا گیا

فلم سٹار لیلی کی لندن کے بزنس مین سے شادی سے معذر ت

فلم سٹار لیلی کی لندن کے بزنس مین سے شادی سے معذر ت

لاہور: فلم سٹار لیلی نے لندن کے نامور بزنس مین سے شادی سے معذر ت کر لی ۔ذرائع کے مطابق لیلی کو لندن میں بزنس کرنے والے پاکستانی شخص نے شادی کی صورت میں گھر سمیت قیمتی تحائفے دینے کی یقین دہانی کرواتے ہوئے ان سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا اور اس کیلئے لیلی کے قریبی دوستوں کی مدد بھی لی گئی مگر لیلی نے شادی سے معذ رت کرتے ہوئے کہا کہ شادی کا ابھی وقت نہیں اور ویسے بھی شادی جب بھی کروں گی تو پاکستان میں ہی کسی سے کروں گی ۔

loading...