اشاعت کے باوقار 30 سال

سمندری طو فان ہم جنس پرستو ں کی وجہ سے آئے ہیں

سمندری طو فان ہم جنس پرستو ں کی وجہ سے آئے ہیں

نیویارک: مسیحی رہنماﺅں نے کہا ہے کہ سمندری طو فان ہم جنس پرستو ں کی وجہ سے آئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایوینجلیکل مسیحیوں کے رہنماﺅں نے ہم جنس پرستوں پر الزام عائد کیا ہے کہ سمندری طوفان ہاروی ان کی وجہ سے آیا۔وزیر کیون سونسن نے ریڈیو شو میں کہا کہ ہیوسٹن کا میئر ایک کٹر ہم جنس پرست ہے اور قدرت نے ہمیں پیغام دیا ہے کہ ہم توبہ کر لیں۔ اور جب تک ہم یہ نہیں کریں گے ہمیں اسی طرح کے طوفانوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

loading...