اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

چین کے ساحل کے پاس فیری ڈوب گئی

پاکستان کامیابی سے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے

پاکستان کامیابی سے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے

واشنگٹن: امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کامیابی سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں اعزاز چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عظیم قربانیاں دی ہیں اور وہ یہ جنگ کامیابی کے ساتھ لڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ افغانستان میں اپنی ناکامیوں کا بوجھ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے جبکہ پاکستان افغانستان میں امن کا خواہشمند ہے۔

loading...