اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

بروٹس نے خود کشی کر لی

انجلینا جولی فلم’’میلیفسنٹ ‘‘ کے سیکوئل میں کاسٹ

انجلینا جولی فلم’’میلیفسنٹ ‘‘ کے سیکوئل میں کاسٹ

نیویارک : ہالی وڈ کی اداکارہ انجلینا جولی کو فلم’’میلیفسنٹ ‘‘ کے سیکوئل میں کاسٹ کر لیا گیا ہے اداکارہ نجلینا جولی نے حال ہی میں فلم فرسٹ دے کلڈ مائی فادر کو ڈائریکٹ کیا ہے بتایا گیا ہے کہ اداکارہ انجلینا جولی ایک بار پھر جادوگرنی بننے کو تیار ہیں فلم میلفسنٹ کے سیکوئل میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی ہالی وڈ کی 42 سالہ خوبرو اداکارہ انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ فلم میلفسنٹ کے سیکوئل کے سکرپٹ پر کام جاری ہے انہوں نے کہا یہ ایک مضبوط سکرپٹ ہے واضح رہے کہ انجلینا جولی نے حال ہی میں فلم فرسٹ دے کلڈ مائی فادر کو ڈائریکٹ کیا ہے اس سے پہلے اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ خاندانی مسائل کی وجہ سے اداکاری سے بریک چاہتی ہیں ۔