اشاعت کے باوقار 30 سال

امریکی تیل کے نرخ 50 ڈالر فی بیرل سے نیچے گر گئے

امریکی تیل کے نرخ 50 ڈالر فی بیرل سے نیچے گر گئے

سنگا پور : عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ گرنے کا عمل جاری ہے،امریکی تیل کے نرخ 50 ڈالر فی بیرل سے نیچے گر گئے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج مین جمعرات کو نیو یارک میں کنٹریکٹ کے تحت ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی اکتوبر کے لئے سپلائی 14سینٹ کی کمی کے ساتھ49.02 ڈالر فی بیرل اور برنت نارتھ سی کی سپلائی 26 سینٹ کی کمی کے ساتھ 53.94 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔

loading...