اشاعت کے باوقار 30 سال

بھارتی ہیلی کاپٹر کشمیر کے علاقے لداخ میں گر کا تباہ

بھارتی ہیلی کاپٹر کشمیر کے علاقے لداخ میں گر کا تباہ

نئی دہلی: کشمیر کے علاقے لداخ میں بھارتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے ہیلی کاپٹر میں پائیلٹ سمیت 7 لوگ سوار تھے تاہم ہلاکتوں کی حتمی رپورٹ سامنے نہیں آ سکی۔ ہیلی کاپٹر گرنے سے پورے علاقے میں دھوئیں کے بادل چھا گئے۔ بھارتی حکام کی جانب سے ہیلی کاپٹر کے گرنے کی وجوہات کا پتہ لگایا جا رہا ہے کہ ہیلی کاپٹر گرنے کا واقعہ کیوں کر پیش آیا۔

loading...