اشاعت کے باوقار 30 سال

ایک ہفتے میں 5 کلو وزن کم

ایک ہفتے میں 5 کلو وزن کم

لندن: بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے زیادہ تر لوگ بہت پریشان ہوتے ہیں اور طرح طرح کی ادویات اور ورزشوں کا سہارا لیتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا نسخہ بتائیں گے جو صرف پانچ میں منٹ میں تیار ہو گا اور جسے آپ نے صرف پانچ دن استعمال کرنا ہے اور اگر ساتھ کھانا پینا بھی قابو کریں تو آپ کا 5 کلو تک وزن کم ہو جائے گا۔
اجزاء
ایک لیموں
60 گرام parsley
300 ملی لیٹر پانی
بنانے کا طریقہ
لیموں کا رس نکال لیں اور پھر پارسلے کو باریک باریک کاٹ لیں، دونوں اجزاء کو ایک ڈونگے میں ڈالیں اور ان پر پانی ڈال دیں۔ اب اس مشروب کو ہر صبح خالی پیٹ استعمال کریں۔ پانچ دن استعمال کرنے کے بعد دس دن کی بریک لیں اور پھر دوبارہ یہ عمل دہرائیں۔ اس مشروب سے آپ کی چربی تیزی سے پگھلے گی ،معدہ مضبوط ہو گا اور جسم میں توانائی آئے گی۔

loading...