اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جونز ٹاؤن میں اجتماعی خود کشی

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر اضافہ

اسلام آباد: پٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر اضافہ، وزارت خزانہ نے پٹرول بم گرا دیا، یکم ستمبر سے پٹرول کی نئی قیمت 71 روپے 50 پیسے ہو گی۔ حکومت کی جانب سے ڈیزل، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔ اوگرا کی جانب سے لائٹ سپیڈ ڈیزل 12 روپے 18 پیسے فی لٹر مہنگا کرنے کی تجویز وزارتِ خزانہ نے مسترد کر دی ہے۔

loading...