اشاعت کے باوقار 30 سال

سٹیٹ بینک کا عیدالاضحی کے لئے نئے نوٹ فراہم کرنے کا اعلان

سٹیٹ بینک کا عیدالاضحی کے لئے نئے نوٹ فراہم کرنے کا اعلان

ملتان: سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے عیدالاضحی کی آمد پر 25 اگست سے نئے نوٹ فراہم کیے جائیں گے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان ملتان کے مطابق عیدالفطر 2017ء کے موقع پر پورے ملک میں مجموعی طور پر 342 بلین روپے کا نیا کیش فراہم کیا گیا۔ اس سال عیدالاضحی کے موقع پر سٹیٹ بینک آف پاکستان کے پورے ملک میں موجود آفس اور برانچز کے علاوہ کمرشل بینکوں سے شناختی کارڈ دکھا کر نیا کیش لیا جا سکے گا جبکہ ایس ایم ایس سروس کے ذریعے نیا کیش مہیا نہیں کیا جائے گا۔

loading...