اشاعت کے باوقار 30 سال

امریکی بحریہ کا وائس ایڈمرل جوزف کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

امریکی بحریہ کا وائس ایڈمرل جوزف کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکی بحریعہ نے ایشیا میں اپنے جنگی بحری جہازوں کے تصادم کے متعدد واقعات پیش آنے کے بعد ساتویں کمانڈر وائس ایڈمرل جوزف آیو کوائن کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک امریکی عہیددار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے بیڑے کی قیادت کی تیز رفتار تبدیلی انتہائی اہم ہے یہی وجہ ہے کہ وائس ایڈمرل جوزف کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم امریکی بحریہ نے اس بارے میں کوئی بھی تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے ۔

loading...