اشاعت کے باوقار 30 سال

مینز ہاکی ایشیا کپ بنگلہ دیش کھیلا جائے گا

مینز ہاکی ایشیا کپ بنگلہ دیش کھیلا جائے گا

ڈھاکہ : مینز ہاکی ایشیا کپ 12 سے 22 اکتوبر تک بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں سات ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں بنگلہ دیش، بھارت، جاپان، ملائیشیا، اومان، پاکستان اور جنوبی کوریا شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم بھارت میں ہونے والے 2018 ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرے گی۔