اشاعت کے باوقار 30 سال

ملکہ الزبتھ کا تخت سے دستربرداری کا فیصلہ

ملکہ الزبتھ کا تخت سے دستربرداری کا فیصلہ

لندن: برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم نے تخت کو اپنے بیٹے شہزادہ چارلس کے سپرد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایک برطانوی اخبار نے شاہی محل کے ذرائع سے شائع خبر میں بتایا ہے کہ 92 سالہ ملکہ نے اپنے قریبی حلقوں سے کہا ہے کہ وہ 95 سال کی عمر میں تخت سے دست بردار ہو جائیں گی۔ ملکہ کی تخت سے دستبرداری کے لیے ضروری دستاویزات کی تیاریاں بھی شروع ہو گئی ہیں جب کہ تاج شہزادہ چارلس کے سر پر سجے گا۔ واضح رہے کہ ملکہ الزبتھ 1952 میں تخت نشین ہو ئی تھیں۔

loading...