اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

آٹھواں سیارہ دریافت ہوا

کینیڈا: گھروں کی دوبارہ فروخت میں کمی

کینیڈا: گھروں کی دوبارہ فروخت میں کمی

اوٹاوا: کینیڈا میں جولائی کے دوران گھروں کی دوبارہ فروخت میں 11.9 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ قیمتوں میں اضافہ ہے۔ملکی ریئل سٹیٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری جائزہ رپورٹ کے مطابق جولائی کے دوران گھروں کی دوبارہ فروخت میں جولائی 2016 کی نسبت 11.9 فیصد جبکہ جون 2017 کے مقابلے میں 2.1 فیصد کمی ہوئی۔جولائی کے دوران گھروں کی قیمتوں میں جولائی 2016 کے مقابلے میں 12.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔