اشاعت کے باوقار 30 سال

یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروبار کے آغاز پر اضافہ

لندن: یورپین سٹاک مارکیٹس میں منگل کے روز کاروبار کے آغاز پر اضافہ دیکھا گیا، لندن کا بنچ مارک ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 7368.96 پوائنٹس رہا۔ یورو زون میں پیرس کاسی اے سی 40 انڈیکس 0.4 فیصداضافے کے ساتھ پیر کو اختتام سطح کے مقابلے میں 5141.02 پوائنٹس رہا۔ فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس بھی 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 12208.30 پوائنٹس رہا۔

loading...