اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جونز ٹاؤن میں اجتماعی خود کشی

بھارت انڈر 19 ایشیا کپ کی میزبانی سے محروم

بھارت انڈر 19 ایشیا کپ کی میزبانی سے محروم

لاہور: پاکستان کے اعتراض پر بھارت انڈر 19 ایشیا کپ کی میزبانی سے محروم ہو گیا، ایونٹ کو ملائیشیا منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ پاکستان کے اعتراض پر بھارت انڈر 19 ایشیا کپ کی میزبانی سے محروم ہو گیا جب کہ ایونٹ کو ملائیشیا منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعتراض اٹھایا تھا کہ پڑوسی ملکوں کے تعلقات کشیدہ ہونے کی وجہ سے بھارت نے کھیلوں کے کئی بین الاقوامی ایونٹس کے لیے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری نہیں کئے، انڈر 19 ایشیا کپ میں شرکت بھی کھٹائی میں پڑ سکتی ہے جب کہ مقابلوں کے دوران گرین شرٹس کو سیکیورٹی مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑسکتا ہے، لہٰذا ایونٹ کسی نیوٹرل وینیو پر منتقل کر دیا جائے اور پاکستان کا اعتراض تسلیم کر لیا جائے

loading...