اشاعت کے باوقار 30 سال

اقوام متحدہ میں جشن آزادی کانسرٹ

اقوام متحدہ میں جشن آزادی کانسرٹ

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا اقوام متحدہ میں جشن آزادی کانسرٹ کل شام ساڑھے 6 بجے ہو گا اور سچل جیز کانسرٹ میں سفارت کار اور اقوام متحدہ کے حکام شریک ہوں گے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملیحہ لودھی کا کہنا تھا مشرق اور مغرب کا امتزاج ظاہر کرے گا کہ پاکستان قدیم روایات کا امین ہے اور جشن آزادی کانسرٹ عالمی سطح پر ملک کا مثبت امیج اجاگر کرے گا۔

loading...