اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

گلوکارہ زبیدہ خانم کی وفات

پی سی بی ورلڈ الیون کو 10ستمبر کو پاکستان لانے کا خواہاں

پی سی بی ورلڈ الیون کو 10ستمبر کو پاکستان لانے کا خواہاں

لاہور: ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کے لیے پی سی بی کی جانب سے نئی مجوزہ تاریخیں سامنے آگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کو ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کے لیے نئی تاریخیں بھجوا دی ہیں،ذرائع کے مطابق پی سی بی ورلڈ الیون کو10ستمبر کو پاکستان لانے کا خواہاں ہے جب کہ 3ٹی ٹونٹی میچز 11،13اور15ستمبر کو قذافی سٹیڈیم ،لاہور میں کھیلے جائیں گے۔