اشاعت کے باوقار 30 سال

شمالی کوریا کا میرائل پندرہ منٹ میں گوام پہنچ سکتا ہے

شمالی کوریا کا میرائل پندرہ منٹ میں گوام پہنچ سکتا ہے

واشنگٹن: امریکہ نے کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا نے میزائل پھینکا تو یہ صرف چودہ منٹ میں گوام تک پہنچ جائیگا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہوم لینڈ سیکیورٹی کی خاتوں ترجمان جیناگامیندی نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اگر شمالی کوریا گوام ائربیس پر میزائل پر حملہ کرتا ہے تو یہ پندرہ منٹ میں وہاں پہنچ جائے گا انہوں نے کہا کہ ایسی صورت حال میں علاقے کے رہائشیوں کو فور طور پر جزیرے کے نشیبی علاقے میں لگائے گئے پندرہ آل میزارڈز الرٹ وارننگ سسٹم سائرن کے ذریعے الرٹ کیا جائے گا ۔