اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

گلوکارہ زبیدہ خانم کی وفات

مریم نوازریلی میں شرکاء کی تعداد دیکھ کر دل برداشتہ

اسلام آباد: مریم نوازریلی میں شرکاء کی تعداد دیکھ کردل برداشتہ ہوگئیں، اب انہوں نے منڈی بہاؤالدین، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ کے ایم این اے اور ایم پی ایز سے ذاتی طور پر رابطہ کیا ہے اور درخواست کی ہے کہ وہ ریلی میں لوگوں کی شرکت کو زیادہ سے زیادہ یقینی بنائیں، مریم نواز راولپنڈی سے جہلم تک ریلی میں لوگوں کی تعداد کم ہونے پر سخت پریشان ہیں اور اب لیگی ایم این اے اور ایم پیز او کو ذاتی حیثیت میں رابطے کر کے لوگوں کی تعداد زیادہ سے زیادہ کرانے کی استدعا کی ہے ۔