اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

پہلے ہوائی جہاز کی پرواز

قادر آباد کول پاور پلانٹ ،دو چینی انجینئر پر اسرار بیماری کا شکار

قادر آباد کول پاور پلانٹ ،دو چینی انجینئر پر اسرار بیماری کا شکار

Location

ساہیوال: قادر آباد کول پاور پلانٹ ساہیوال کے دو چینی انجینئر پراسرار بیماری کے سبب سول ہسپتال ساہیوال داخل کرا دیے گئے ، گیسٹرو کے ہونے کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شہر بیجنگ سے آئے ہوئے دو چینی انجینئر یو شی بن ( YOXUEBIN)اور پنگ شنگ ( PINGSHENGGUN)آج پر اسرار بیماری کے سبب بیہو ش ہو گئے جس پر دونوں کو بیہوشی کی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال داخل کرا دیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم علاج کر رہی ہے تاہم گیسٹرو کے مرض میں مبتلا ہونے کا خدشہ ہے۔

loading...