اشاعت کے باوقار 30 سال

رواں سال دوسرا چاند گرہن -7 اگست کو پاکستان میں جزوی طور پر دیکھا جا سکے گا

رواں سال دوسرا چاند گرہن -7 اگست کو پاکستان میں جزوی طور پر دیکھا جا سکے گا

رواں سال 2017 کا دوسرا چاند گرہن 7 اگست کو ہو گا پاکستان میں جزوی طور پر دیکھا جا سکے گا محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2017 کے دوسرے چاند گرہن کا آغاز -7 اگست کی شب پاکستانی وقت کے مطابق 8 بج کر 50 منٹ پر ہو گا 11 بج کر 20 منٹ پر عروج پر ہو گا اور رات ایک بج کر 51 منٹ پر چاند گرہن ختم ہو جائے گا یہ گرہن پاکستان کے علاوہ ، مغربی ایشیاء ،آسٹریلیا، انٹارکیٹکا ،افریقہ اور یورپ میں دیکھا جا سکے گا۔

loading...