اشاعت کے باوقار 30 سال

لاہور شہر میں کئی روز سے جاری لوڈشیڈنگ عارضی طورپر ختم

لاہور شہر میں کئی روز سے جاری لوڈشیڈنگ عارضی طورپر ختم

لاہور : لیسکو نے لاہور شہر میں کئی روز سے جاری لوڈشیڈنگ عارضی طورپر ختم کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس وقت لیسکو میں بجلی کی طلب اور رسد میں 200 میگاواٹ کا فرق باقی رہے گیا ہے جس کی وجہ سے لاہور شہر میں عارضی طور پر لوڈشیڈنگ کو ختم کر دیا گیا ہے۔ لیسکو کی طلب 3400 میگاواٹ ہے دیہی اور مضافاتی علاقوں میں ابھی بھی 4 سے 6 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔

loading...