اشاعت کے باوقار 30 سال

گنگارام ہسپتال کے گائنی وارڈ میں آگ بھڑک اٹھی

گنگارام ہسپتال کے گائنی وارڈ میں آگ بھڑک اٹھی

لاہور: گنگارام ہسپتال کے گائنی وارڈ میں اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی آگ لگنے سے گائنی وارڈ میں دھواں پھیل گیا جس کے باعث گائنی وارڈ میں موجود مریضوں کوفوری طور پر وارڈ سے باہرایمرجنسی کے صحن میں منتقل کر دیا گیا انتظامیہ نے اپنی مددآپ کے تحت کچھ لمحوں میں آگ پر قابو پا لیاحادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہواآتشزدگی سے بجلی کی وائرنگ کا کچھ حصہ جل گیا انتظامیہ نے متاثرہ وائرنگ کی مرمت کر کے مریضوں کو دوبارہ وارڈ میں منتقل کر دیاگیا۔

loading...