اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

چین کے ساحل کے پاس فیری ڈوب گئی

لندن: تیزاب حملوں کیخلاف سینکڑوں افراد کا احتجاجی مظاہرہ

لندن: برطانوی دارالحکومت میں تیزاب حملوں کے خلاف سینکڑوں موٹر سائیکل سواروں نے مرکزی لندن میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ویسٹ منسٹر کے سامنے جمع ہوکر ٹریفک بلاک کر دی۔ مظاہرین کامطالبہ تھا کہ تیزاب حملوں سے بچاو کے لیے موثر اقدامات کئے جائیں۔ واضح رہے کہ برطانیہ میں پچھلے چند ہفتوں کے دوران تیزاب گردی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے جن میں کئی مسلمان بھی زخمی ہوئے ہیں۔

Acid attacks: delivery drivers stage protest outside parliament
loading...