اشاعت کے باوقار 30 سال

پنجاب بھر کے 160 سول ججوں کے لئے نئی گاڑیاں

پنجاب بھر کے 160 سول ججوں کے لئے نئی گاڑیاں

لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر پنجاب بھر کے 220 سول ججوں میں سے 160 سول ججوں کو نئی گاڑیوں کی چابیاں تقسیم کر دی گئی ہیں ان ججوں میں لاہور کے 38 سول جج شامل ہیں جب کہ ان سول عدالتوں کے 500 تعمیل کنندگان کو موٹر سائیکلیں تقسیم کر دی ہیں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی تقسیم کے احکامات چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصورعلی شاہ نے دئیے تھے۔