اشاعت کے باوقار 30 سال

روشن خان اوپن سکواش چیمپئن شپ منگل سے شروع ہو گی

روشن خان اوپن سکواش چیمپئن شپ منگل سے شروع ہو گی

اسلام آباد: ساتویں روشن خان اوپن سکواش چیمپئن شپ منگل سے پاکستان نیوی کے روشن خان، جہانگیر خان سکواش کمپلیکس، فلیٹ کلب پر شروع ہوگی۔ 22 جولائی تک جاری رہنے والے ایونٹ کے لئے 50 لاکھ کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔ چیمپئن شپ میں پاکستان واپڈا کے فرحان محبوب کو ٹاپ سیڈ رکھا گیا ہے جب کہ دفاعی چیمپئن پاکستان ایئر فورس کے فرحان زمان سیکنڈ سیڈ ہوں گے۔

loading...