اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جونز ٹاؤن میں اجتماعی خود کشی

ملک کی سیاسی صورتحال کے پیش نظر ڈالر کی قیمت میں اضافہ

ملک کی سیاسی صورتحال کے پیش نظر ڈالر کی قیمت میں اضافہ

لاہور: ملک کی سیاسی صورتحال کے پیش نظر سٹاک ایکسچینج کے انتہائی نچلی سطح پر گرنے کے بعد ڈالر کی قیمت میں اچانک اڑھائی روپے کا اضافہ ہو گیا اس اضافے کے ساتھ ڈالر کی قیمت 108.50 پیسے ہو گئی ہے ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد منی چینجرز اور کرنسی ڈیلروں نے ڈالر کی خرید و فروخت روک دی ہے جس کے باعث ملک سے باہر سفر کرنے والے شہریوں اور درآمدکنندگان کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

loading...