اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

معمر قذافی کو ہلاک کر دیا گیا

ایشین سنوکر چیمپئن شپ، پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

ایشین سنوکر چیمپئن شپ، پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

کرغزشتان: ایشین سنوکر چیمپئن شپ کے ایک اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔ کرغزستان میں ہونے والے ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی سنوکر محمد بلال نے بھارت کے پنکھج ایڈوانی کو 6-2 سے شکست دے دی، محمد بلال نے اپنے بھارتی حریف کو شکست دے کر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ سیمی فائنل کل قومی کیوئسٹ محمد سجاد اور محمد بلال کے درمیان ہو گا۔