اشاعت کے باوقار 30 سال

یکم جولائی سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

یکم جولائی سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد: یکم جولائی سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کر دی، ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے بھیجی جانے والی سمری میں سفارش کی گئی ہے کہ پیٹرولم کی قیمت میں 3 روپے 30 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 70 پیسے کمی جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 11 روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر اضافہ کیا جائے، ذرائع نے بتایا کہ اوگرا کی اس سمری سے قرین قیاس پیدا ہو گیا ہے کہ یکم جولائی سے پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کی جائے۔

loading...