اشاعت کے باوقار 30 سال

ماہ جولائی انوکھا مہینہ

ماہ جولائی انوکھا مہینہ

جہانیاں: ماہ جولائی انوکھا مہینہ پانچ ویک اینڈ ہوں گے، ہفتہ میں تین دن پانچ پانچ بار آئیں گے۔ تفصیل کے مطابق ماہ جولائی اس لیے بھی انوکھا مہینہ ہو گا کہ اس میں ہفتہ، اتوار اور پیر کے دن پانچ پانچ بار آئیں گے۔ یکم جولائی 8، 15 ،22 اور 29 جولائی کو ہفتہ کا دن ہو گا 2، 9, 16، 23 اور 30 جولائی کو اتوار کا دن ہو گا ۔ 3، 10، 17، 24 اور مہینے کے آخری دن 31 جولائی کو پیر کا دن ہو گا اس طرح ماہ جولائی کا آغاز ویک اینڈ اور اختتام بھی ویک اینڈ پر ہی ہو گا اس مہینے میں ہفتہ اتوار اور پیر کے دن پانچ پانچ بار آئیں گے۔

loading...