اشاعت کے باوقار 30 سال

ایل پی جی کی قیمت میں کمی

ایل پی جی کی قیمت میں کمی

لاہور: شہر میں ایل پی جی کی قیمت کم ہو کر 80 روپے کی سطح پر آ گئی ۔قیمتوں میں کمی سے گھریلو سلنڈر 118 روپے سستا ہو کر 950 روپے جبکہ کمرشل سلنڈر 445 روپے سستا ہو کر 3560 روپے کی سطح پر آ گیا۔

loading...