اشاعت کے باوقار 30 سال

پی ایس او کا آج سے عید الفطر کے تیسرے دن تک پٹرول 1 روپیہ سستا دینے کا اعلان

پی ایس او کا آج سے عید الفطر کے تیسرے دن تک پٹرول 1 روپیہ سستا دینے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او ) کی جانب سے عوام کو عید الفطر کا تحفہ، آج (ہفتہ) سے عید الفطر کے تیسرے دن تک پٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ آفر ملک بھر میں پی ایس او کے تمام پیٹرول پمپوں کے لئے ہے۔

loading...