اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

پہلے ہوائی جہاز کی پرواز

آسٹریلیا میں عید الفطر کا اعلان چاند دیکھے بغیر ہی کر دیا گیا

آسٹریلیا میں عید الفطر کا اعلان چاند دیکھے بغیر ہی کر دیا گیا

کینبرا: مفتی اعظم آسٹریلیا ڈاکٹر ابراھیم ابو محمد نے چاند دیکھے بغیر ہی اتوار کو عید منانے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا اس بات کا باقاعدہ اعلان امام کونسل کے اجلاس کے بعد متفقہ طور پر کیا گیا جس میں 100 سے زائد علماء و امام شریک ہوئے اعلان کے مطابق ہفتے کو چاند کی عمر 19 سے 25 منٹ بتائی گئی ہے‘ اجلاس میں ماہر فلکیات کی رپورٹ کا حوالہ بھی دیا گیا۔

loading...