اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

حسن نے نا صرف میرا بلکہ پورے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا، والدہ

حسن نے نا صرف میرا بلکہ پورے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا، والدہ

گوجرانوالہ: حسن علی کی والدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان واپسی پر بیٹے کے لئے اس کے پسندیدہ کھانے تیار کروں گی۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں مین آف دی سیریز کا اعزاز حاصل کرنے والے حسن علی کی والدہ کا کہنا ہے کہ حسن نے نا صرف میرا بلکہ پورے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ پاکستان واپسی پر بیٹے کے لئے اس کے پسندیدہ کھانے تیار کروں گی۔

loading...