اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

اقوام متحدہ کے چارٹر پر دستخط

گورنر پنجاب کے دل کا آپریشن کامیاب

گورنر پنجاب کے دل کا آپریشن کامیاب

لاہور: گورنر پنجاب رفیق احمد رجوانہ کے دل کا آپریشن کامیاب ہو گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ گورنر پنجاب کا لندن کے مقامی ہسپتال میں دل کا آپریشن ہوا ہے جبکہ گورنر پنجاب کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ اب آہستہ آہستہ صحت یاب ہو رہے ہیں اور ڈاکٹروں نے گورنر پنجاب رفیق احمد رجوانہ کو چند روز آرام کا مشور ہ دیا ہے۔