اشاعت کے باوقار 30 سال

آئی سی سی کا ٹیم آف چیمپیئن الیون کا اعلان، پاکستان کے 4 کھلاڑی شامل

آئی سی سی کا ٹیم آف چیمپیئن الیون کا اعلان، پاکستان کے 4 کھلاڑی شامل

اسلام آباد: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹیم آف چیمپیئن الیون کا اعلان کر دیا، پاکستان کے 4 کھلاڑی ٹیم میں شامل، بھارت کے 3، انگلینڈ کے 3 اور بنگلا دیش کا بھی ایک کھلاڑی ٹیم میں شامل، کپتانی پاکستان کے سرفراز احمد کریں گے، آئی سی سی نے چیمپیئن الیون کا اعلان پیر کے روز کیا، چیمپیئنز الیون میں پاکستان کے 4 کھلاڑی شامل ہیں، پاکستانی کھلاڑیوں میں کپتان سرفراز احمد، فاسٹ بالر حنید خان اور حسن علی اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی فخر زمان شامل ہیں، ٹیم میں انگلینڈ کے 3 کھلاڑی روٹ، بین اسٹوک اور عادل شہزاد شامل ہیں، چیمپیئن ٹرافی الیون میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے 3 کھلاڑی ویرات کوہلی، شکر دھون اور بھونشیور کمار شامل ہیں، چیمپئینز ٹرافی الیون میں بنگلا دیش کے تمیم اقبال کو بھی شامل کیا گیا، چیمپئینز ٹرافی الیون کی قیادت پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد شامل ہیں۔

loading...