اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

فرانس میں شہنشاہیت کا خاتمہ

چیمپنئز ٹرافی، پاکستان کی جیت پر سکھ بھی خوشی سے نہال

چیمپنئز ٹرافی، پاکستان کی جیت پر سکھ بھی خوشی سے نہال

لندن: چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی پر جہاں پوری قوم جشن منارہی ہے وہیں سکھ برادری بھی پاکستان کی اس جیت پر خوشی سے نہال ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر چل رہی ویڈیو میں ایک سکھ شہری کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا ،گزشتہ کچھ دنوں سے بھارتی میڈیا پر پاکستان کے خلاف نازیبا زبان استعمال کی لیکن پاکستانی کھلاڑیوں نے انتہائی صبر کا مظاہرہ کیا اور اس کا بدلہ گراؤنڈ میں لیا ۔