اشاعت کے باوقار 30 سال

رحمان ملک جے آئی ٹی میں پیشی کے لیے وطن واپس پہنچ گئے

رحمان ملک جے آئی ٹی میں پیشی کے لیے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد: سینٹر رحمان ملک 23جون کو جے آئی ٹی میں پیش ہونے کیلئے برطانیہ کا دورہ مختصر کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سینٹر رحمان ملک برطانیہ کا دورہ مختصر کے کے وطن واپس پہنچ گئے رحمان ملک 23جون کو پانامہ کیس پر بننے والی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے اوراپنا موقف دیں گے واضح رہے کہ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے رحمان ملک کو ہدایت کی تھی کہ وہ جلد از جلد وطن واپس آئیں اور جے آئی ٹی کے سامنے اپنا موقف پیش کریں جبکہ اس سے پہلے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوچکے ہیں۔

loading...