اشاعت کے باوقار 30 سال

پاکستان اور پاکستان کرکٹ ٹیم کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد

پاکستان اور پاکستان کرکٹ ٹیم کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد

انقرہ : ترک صدر رجب طیب اردوان نے چیمپیئنز ٹرافی کا فائنل جیتنے پر پاکستان کو مبارکباد پیش کی‘ اتوار کے روز ترک صدر رجب طیب اردوان کے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی چیمیئن ٹرافی تاریخی کامیابی پر خوش ہوں پاکستان اور پاکستان کرکٹ ٹیم کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔