اشاعت کے باوقار 30 سال

لاہور چڑیا گھر میں ہرن مادہ کے ہاں ننھے بچے کی پیدائش

لاہور چڑیا گھر میں ہرن مادہ کے ہاں ننھے بچے کی پیدائش

لاہور : لاہور چڑیا گھر میں ہرن مادہ کے ہاں ننھے بچے کی پیدائش کے بعد چڑیا گھر میں ہرنوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے ہرن کے ہاں جنم لینے والا بچہ گزشتہ روز لاہور چڑیا گھر آنے والے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔

loading...