اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جونز ٹاؤن میں اجتماعی خود کشی

سینیٹر شپ سے جان چھوٹے تو ایس ایچ او لگ جاﺅں

سینیٹر شپ سے جان چھوٹے تو ایس ایچ او لگ جاﺅں

اسلام آباد: سینیٹر طاہر مشہدی نے کہا ہے کہ سینیٹر شپ سے جان چھوٹے تو ایس ایچ او لگ جاﺅں ،کراچی کے کچھ علاقوں کے ایس ایچ او ز کھرب پتی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے اجلاس کے دوران طاہر مشہدی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایس ایچ او گڈاپ کھرب پتی بن گیا ہے ،کچھ ایس ایچ اوز وزیر اعلیٰ سے بھی زیادہ کماتے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ سینیٹر شپ سے جان چھوٹے تو ایس ایچ او لگ جاﺅں ۔طاہر مشہدی کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت سندھ کو سوتیلی اولاد اور کراچی کو یتیم سمجھتی ہے ۔

loading...