اشاعت کے باوقار 30 سال

کلبھوشن یادیو کیس: بھارت کی چھ ماہ مزید وقت دینے کی استدعا مسترد

کلبھوشن یادیو کیس: بھارت کی چھ ماہ مزید وقت دینے کی استدعا مسترد

لندن: عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن یادیو کیس میں بھارت کی 6 ماہ مزید وقت دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت کو دعویٰ دائر کرانے کی تاریخیں مقرر کر دیں۔ جمعرات کے روز عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس کے معاملے میں پاکستان اور بھارت کے لئے دعویٰ دائر کرنے کے لئے ٹائم لائن مقرر کر دیا ہے۔ جبکہ عالمی عدالت انصاف نے 6 ماہ کا وقت دینے کی بھارتی استدعا مسترد کر دی۔ بھارت کو 23 ستمبر تک دعویٰ دائر کرنے کی مہلت۔ پاکستان جوابی دعویٰ دائر کرنے کے لئے 13 دسمبر تک کی مہلت رجسٹرار عالمی عدالت انصاف نے حکومت پاکستان کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا۔

loading...